ڈرمر اپ کی آرمی کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔
یہ لیڈر شپ کو بونس دیتے ہیں: +0.5% سے زیادھ سے زیادھ 40% (140)۔
منفردیونٹ
آرڈر لیول ایک
صرف برٹش کے لیے
| وسائل | |
|---|---|
| گولڈ :650 | آبادی :10 |
| آئرن :50 | وقت :01:00:00 |
| ترکھان :50 | رفتار : 15 |
| خوراک :200 | ساتھ سامان :10 |
| طاقت اورصحت |
|---|
| پیادہ فوج کے خلاف طاقت :30 |
| گھڑسوار فوج کے خلاف طاقت :30 |
| تیراندازوں کے خلاف طاقت :30 |
| تعمیرات کے خلاف طاقت :10 |
| تباہ کرنے والی آرٹلری کے خلاف طاقت :30 |
| صحت :80 |
| رینج :1 |